Friday, 16 August 2013

کیا یا علی(ع) مدد کہنا شرک ہے؟؟ توسل کیا ہے؟

Swal_o_jawab

کیا یا علی(ع) مدد کہنا شرک ہے؟؟ توسل کیا ہے؟

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Jaisa ka Ham per Akser Aitraaz kia jata ha ke Ham Allah ke zat men Shirk kerte hen, kiyonke Ham YA ALI(a.s) MADAD kehte hen, or Aima ko Waseela bnate hen. Madad sirf Allah ke zaat kerti ha, is ke ilawa koi madad gar nahi. etc etc
Pehle to is Aitraaz ke wazahat kerden ke Shirk to is soorat men ho ke ager Ham Ali a.s  ko Allah ka Shareek samajh ker Madad mange. Jabke yeh ghalat ha. Ham sirf Mola Ali a.s or Aima ko Apni hajat ka waseela bnate hen. Madad kerne wali zaat to sirf khuda ke ha, Her Hajat Sharia ko poora kerne ka Ikhtiyar sirf or sirf Allah ko ha, magar ham Mola Ali a.s ko khuda ke sifaat ka MAZHER samjh ker un se madad mangte hen, or apni duaon ke qabooliyat ke liye waseela banate hen
Ab ham Waseela ke hawale se Mukhatalif Qurani Ayat se Dlail paish kerte hen…
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَٱبۡتَغُوٓاْ إِلَيۡهِ ٱلۡوَسِيلَةَ
.اے ایمان والو الله سے ڈرو اور الله تک پہنچنے کا وسیلہ تلاش کرو
سُوۡرَةُ المَائدة آیت 35
Ab yahan per Allah tala khud Waseela ka Hukm da raha he.
2.
قَالُواْ يَـٰٓأَبَانَا ٱسۡتَغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوبَنَآ إِنَّا كُنَّا خَـٰطِـِٔينَ قَالَ سَوۡفَ أَسۡتَغۡفِرُ لَكُمۡ رَبِّىٓ‌ۖ إِنَّهُ ۥ هُوَ ٱلۡغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ  فَلَمَّا دَخَلُواْ عَلَىٰ يُوسُفَ ءَاوَىٰٓ إِلَيۡهِ أَبَوَيۡهِ وَقَالَ ٱدۡخُلُواْ مِصۡرَ إِن شَآءَ ٱللَّهُ ءَامِنِينَ
انہوں نے کہا اے ہمارے باپ! ہمارے گناہ بحشوا دیجیئے بے شک ہم ہی غلط کار تھے ، کہا عنقریب اپنے رب سے تمہارے لئے معافی مانگوں گا بے شک وہ غفور رحیم ہ. سورة یُوسُف 97/٩٨
3.
وَمَآ أَرۡسَلۡنَا مِن رَّسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ بِإِذۡنِ ٱللَّهِ‌ۚ وَلَوۡ أَنَّهُمۡ إِذ ظَّلَمُوٓاْ أَنفُسَهُمۡ جَآءُوكَ فَٱسۡتَغۡفَرُواْ ٱللَّهَ وَٱسۡتَغۡفَرَ لَهُمُ ٱلرَّسُولُ لَوَجَدُواْ ٱللَّهَ تَوَّابً۬ا رَّحِيمً۬ا
اور جب انہوں نے اپنے نفسوں پر ظلم کیا تھا تیرے پاس آتے پھر الله سے معافی مانگتے اور رسول بھی اُن کی معافی کی درخواست کرتا تو یقیناًیہ الله کو بخشنے والا رحم کرنے والا ہے.
سورة النِّسَاء 64
Ab in dono ayat men Toba ke liye Nabiyon ko Waseela qarar diaya ha. ab ager ham apni Duaon ke Mustajab hone or Toba ke liye Anbia a.s ko waseela qarar den to yeh Quran ke khilaf kese ho sakta he??
Ab yahan per akser yeh airtaaz kia jata he ke us waqt to Anbia a.s Hayat the to unone dua kerde, magar ab aisa nahi. Magar yeh sawal intahai calasical ahmkana ha.
Is sawal ka jawab bhi Quran men mojood ha..
وَإِذۡ أَخَذَ ٱللَّهُ مِيثَـٰقَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ لَمَآ ءَاتَيۡتُڪُم مِّن ڪِتَـٰبٍ۬ وَحِكۡمَةٍ۬ ثُمَّ جَآءَڪُمۡ رَسُولٌ۬ مُّصَدِّقٌ۬ لِّمَا مَعَكُمۡ لَتُؤۡمِنُنَّ بِهِۦ وَلَتَنصُرُنَّهُ ۥ‌ۚ قَالَ ءَأَقۡرَرۡتُمۡ وَأَخَذۡتُمۡ عَلَىٰ ذَٲلِكُمۡ إِصۡرِى‌ۖ قَالُوٓاْ أَقۡرَرۡنَا‌ۚ قَالَ فَٱشۡہَدُواْ وَأَنَا۟ مَعَكُم مِّنَ ٱلشَّـٰهِدِينَ
اور جب کہ الله تعالیٰ نے عہد لیا انبیاء سے کہ جو کچھ میں تم کو کتاب اور علم دوں پھر تمھارے پاس کوئی پیغمبر آوے جو مُصّدِق ہو اس کا جو تمھارے پاس ہے تو تم ضرور اُس رسول پر اعتقاد بھی لانا اور اس کی مدد بھی کرنا.
سُوۡرَةُ آل عِمرَان ٨١
ab is ayat men Allah tala ne khud Anbia a.s se Ehad lia keh woh NABI sawv per Emaan laen or unke MADAD karen.
Magar Allah ka Anbia a.s se Ehad lene se yeh bat pta chalti ha ke Allah ke khas Bande Dunya se jane ke bad bhi madad kersakte hen.
Lehaza ab ager Allah ke  siwa kisi se Madd mangna ya waseela bnana Shirk hota Anbia a.s se madad mangna shirk hota to Allah tamam Anbia a.s se madad ka wada na leta.
4.
وَأَخِى هَـٰرُونُ هُوَ أَفۡصَحُ مِنِّى لِسَانً۬ا فَأَرۡسِلۡهُ مَعِىَ رِدۡءً۬ا يُصَدِّقُنِىٓ‌ۖ إِنِّىٓ أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ.قَالَ سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بِأَخِيكَ وَنَجۡعَلُ لَكُمَا سُلۡطَـٰنً۬ا فَلَا يَصِلُونَ إِلَيۡكُمَا‌ۚ بِـَٔايَـٰتِنَآ أَنتُمَا وَمَنِ ٱتَّبَعَكُمَا ٱلۡغَـٰلِبُونَ
اور میرے بھائی ہارون کی زبان مجھ سے زياہ روان ہے اسے میرے ساتھ مددگار بنا کر بھیج کہ میری تصدیق کرےکیونکہ میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے جھٹلائیں گے
فرمایا ہم تیرے بازو کو تیرے بھائی سے مضبوط کر دیں گے اور تمہیں غلبہ دیں گے پھر وہ تم تک پہنچ نہیں سکیں گے ہماری نشانیوں کے سبب سےتم اورتمہارے تابعدار غالب رہیں گےسُوۡرَةُ القَصَص 34 /35
Ab yahan per Hazrat Moosa a.s Allah se madad nahi balke MADADGAR mang rahe hen. Ager Ghair Allah ke madad mangna Shirk hota To Hazrat Moosa a.s ka madadgar mangna jiaz na hota. ager Allah ke ilawa kisi se madad mangna shirk hota to Allah ne Moosa a.s ke Dua kiyon maan le. Lehaza sabit hota ha ke Allah ke khas bando se madad mangna Shirk nahi balke Qurani Hukam ha
5.
وَقُل رَّبِّ أَدۡخِلۡنِى مُدۡخَلَ صِدۡقٍ۬ وَأَخۡرِجۡنِى مُخۡرَجَ صِدۡقٍ۬ وَٱجۡعَل لِّى مِن لَّدُنكَ سُلۡطَـٰنً۬ا نَّصِيرً
اور آپ یوں دعا کیجیے کہ اے رب مجھ کو خوبی کے ساتھ پہنچائیو اور مجھ کو خوبی کے ساتھ لے جائیو اورمجھ کو اپنے پاس سے ایسا غلب مددگار عطا فرما
سُوۡرَةُ بنیٓ اسرآئیل 81
Ager Allah ke siwa madad magna shrik hota to is Ayat men Allah tala dua ka tareeka btaya. or is dua men madad nahi balke Allah se Madadgar manga giya.
6.
“فَتَلَقّىٰ ءادَمُ مِن رَبِّهِ كَلِمٰتٍ فَتابَ عَلَيهِ ۚ إِنَّهُ هُوَ التَّوّابُ الرَّحيمُ”
پھر آدم نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھے جن سے انکے توبہ قبول ہوئی.سورۃ البقرہ
Yeh kon se kalmaat the jinke Bina per Hazrat Adam ke Toba Qabool hui??
Mulahiza karen Tafseer Dr Masnsoor(Internet per jo book mene download ke ha us men Page No#165 nahi ha, balke 164 ke bad 166 ha. Link http://www.facebook.com/l.php?u=http%3A%2F%2Fwww.nafseislam.com%2Fen%2FQuran%2FTextureTafaseer%2FTafsirDurreMansor%2FJild1%2FTafsirDurreMansorJ1.htm&h=3AQHOfLdX)
Aik Nabi apni Toba Panjetan ke Waseele se qabool kerwaraha raha he. Or yeh Tareeqa bhi Allah tala Sikhra raha he Adam a.s ko, phir yeh Shirk kesa?

7. Soora Maida ayat#55 To Jab ALLAH Khud ko, Nabi savw ko, or Mola ALi a.s ko Madad gar fermaya ha to phir ager ham Ya Rasool savw madad, ya phir Ya ALi a.s madad keh den to yeh ko sa shirq ho giya…??

8. وَإِن يُرِيدُوٓاْ أَن يَخۡدَعُوكَ فَإِنَّ حَسۡبَكَ ٱللَّهُ‌ۚ هُوَ ٱلَّذِىٓ أَيَّدَكَ بِنَصۡرِهِۦ وَبِٱلۡمُؤۡمِنِينَ اور اگر وہ چاہیں کہ تمہیں دھوکہ دیں تو تجھے الله کافی ہے جس نے تمہیں اپنی مدد سے اور مسلمانوں سے .قوت بحشی سُوۡرَةُ الاٴنفَال 62

Jab Momin Nabi savw ke Madad gar ho sakte hen to Ameerul Momineen Mola Ali a.s Madadgar kiyon nahi hoskate?? Yeh to the Chand Qurani Dlail. Ab ham Ahadees se Ruju kerte hen;

Yahan per yeh sabit hua ke Hazrat Umar bhi Waseela ke qail the. To Jab Hazrat Umar Waseela Hazrat Abbas r.a or Rasool savw ko waseela bna sakte hen to HAm RAsool savw jansheen or unke sab se azeez ko waseela bnae to woh Shirk. yahan per yeh bat bhi wazeha hoge ke naik or saleh momino ka waseele se bhi dua mangi jasakti ha.
“Ali a.s mujhe se ha or men ALi a.s se hun, or mere bad Ali a.s tamam momino ke madad gar hen.”
Jab Rasool savw khud ALi a.s ko Momino ke madad gar bna ker gae hen to Ham Phri Ya Ali a.s madad kahen to kesa Shirq…??
Lehaza Qurani ayat wa tafseer or Ahadees ke Roshni men Mola Ali a.s se madad mangna ya Waseela bnana Shirq  nahi..
ab ham Akhri Qzye ke traf chalte hen yani ”ایاک نعبدوایاک نستعین”.
yeh chota sa article  مرجع تقلید آیت اللہ الشیخ حافظ بشیرحسین نجفی se kie gae sawalat ka majmooa ha…
سوال ۔ہمارے ہاں توسل کا موضوع زیادہ تر زیربحث رہتا ہے میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنی مبارک زبان سے توسل کے سادہ معنی بیان کر دیں جو “ایاک نعبدو وایاک نستعین” سے نہ ٹکرائے اور اس کے معنی سے بھی مزاحم نہ ہو جس طرح اعمال کو اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا وسیلہ قرار دیا جاتا ہے جس پر سب کا اتفاق بھی ہے۔ ہمارے ہاں ایک گروہ موجود ہے جو عوام میں یہ بات پھیلا رہا ہے کہ انبیاءعلیہ السلام کرام، آئمہ معصومین علیہ السلام اور اولیاءکرام علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ سے تقرب کے لئے بطور وسیلہ قرار نہیں دیا جا سکتا لہٰذا میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اس حوالے سے عوام
کے لئے آپ وضاحت فرمادیں۔
جواب: سورہ فاتحہ کی اس آیت میں ہمیں حکم ہوا ہے کہ ہم یوں کہیں کہ ایاک نعبدوایاک نستعین ”اے خدا ہم تیری ہی
عبادت کرتے ہیں اور تجھی سی مدد مانگتے ہیں“اس آیت کے اس مفہوم کو ہم اس وقت صحیح طور پر اپنے اعمال اور کردار پر نافذ کر سکتے ہیں کہ ہم خدا کے فرمان سے باہر نہ جائیں۔
خداوندکریم نے اپنے تک پہنچنے کے لئے جو خود خدا نے راستے مقرر کیے ہیں اگر ہم ان سے باہر نہیں جائیں گے تو ہم ”ایاک نعبدوایاک نستعین“ کے دائرے میں ہیں اور ان سے باہر ہم نہیں گئے اور اگر ہم نے خداتک پہنچنے کے لئے اور اس کا قرب حاصل کرنے کے لئے اپنی طرف سے کوئی راستہ اختیار کیایا اپنی خواہشات کی بنا پر کوئی راستہ بنایا تو یہ اس آیت سے ٹکراﺅ ہوگااور اگر ہم ان راستوں کو اسی طرح استعمال کریں جس طرح خداوندعالم نے ان کو ہمارے لیے بنایا ہے اور ان واسطوں کو بھی اسی طرح استعمال کریں جس طرح خداوندکریم نے ہمیں استعمال کرنے کا طریقہ بتایا اور حکم دیا ہے تو اس میں اس آیت کے ساتھ ٹکراﺅ نہیں ہوگا۔
مثال کے طور پر انسان جب کمزور ہو جاتا ہے تو اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لیتا ہے اپنی چھڑی یا کسی ڈنڈے کا سہارا لیتا ہے یہ بھی کسی اور کا ہم سہارا لے رہے ہیں اب میں اپنے ہاتھ کا سہارا لے کر کھڑا ہورہا ہوں دیکھنے کے لئے آنکھوں کا سہارا لیتا ہوں اور بات کو سننے کے لئے کانوں کا سہارا لیتا ہوں اگر ہر مدد، ہراستفادہ اس آیت سے ٹکرائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میرے لئے جائز نہیں ہے کہ میں آنکھوں سے دیکھوں، کانوں سے سنوں، زبان سے بولوں اپنی ناک سے کوئی چیز سونگھوں، اپنے ہاتھوں اور پاﺅں کا سہارا لوں تو اس طرح یہ سب کچھ حرام ہو جائے گا۔ یعنی اس طرح تو یہ سب کچھ شرک کے زمرے میں آئے گا اور خداوندعالم کی اس آیت سے ٹکرائے گا جس آیت کو میں نے اور آپ نے عنوان قرار دیا ہے ۔انسان پانی پیتے وقت گلاس کا سہارا لیتا ہے اس طرح تو یہ سب کچھ شرک ہوگا۔
تو اس کا حل فقط یہی ہے کہ ہم استفادہ اس طریقے سے کریں جس کو خداوندعالم نے ہمارے لئے مقرر کیا ہے اور اس راستے کو اسی طرح استعمال کریں جس طرح اس راستے کو استعمال کرنے کی اجازت خداوندکریم نے دی ہے۔تو بعینہ فی الواقع یہ استعانت خداوندکریم سے ہوگی نہ کہ کسی اور سے ہوگی۔
مثلاً خدا نے مجھے ہاتھ دیئے ہیں تو میں نے ان سے استفادہ کیا ہے اگر ان ہاتھوں کو میں نے شیطان کی راہ میں استعمال کیا تو اس کا مطلب ہے کہ یہ ”ایاک نعبدوایاک نستعین“ سے ٹکرائے گااور اگر میں نے ہاتھوں کو اسی طرح استعمال کیا جیسے خدانے مجھے اجازت دی ہے تو اس طرح میں خدا کے راستے پر اور خدا کے بتائے ہوئے طریقے پر ان کو استعمال کرتا ہوں کیونکہ اس ہاتھ میں قوت خدا کی عطا کردہ ہے تو اس لیے آپ خدا ہی کے بھروسے پر ہاتھوں کاسہارالیتے ہیں خدا ہی کے بھروسے پر ہم اپنے لیے ایک چھڑی یا ڈنڈے کاسہارا لیتے ہیں اس طرح ہم خداوندکریم کی اس آیہ کریمہ سے نہیں ٹکرائیں گے۔
اسی طرح جب ہم اس دائرے کو اور وسیع کرتے ہیں کہ جب کوئی انسان اپنے کسی کام کے لئے ایک ہیلپر اور مددگار کا محتاج ہوتا ہے تووہ ہیلپر اور معاون کو بھی خدا کی طرف سے دی گئی اجازت کے تحت لیتا ہے کیونکہ خدانے مجھے اسے رکھنے کی اجازت اور توفیق دی ہے تووہ بھی اسی کے ضمن میں آجائے گا۔
سوال: کیا قرآن کی کسی آیت میں انبیاءعلیہ السلام اور آئمہ معصومین علیہ السلام سے مدد لینے کی اجازت موجود ہے؟
جواب: بہت ساری آیات اس بارے میں ذکر کی جا سکتی ہیں حضرت موسیٰ علیہ السلام نے خدا سے کہا کہ میرے بھائی حضرت ہارون علیہ السلام کو میرا مددگار بنائیںاور فرمایا مجھے طاقت دو تو طاقت کس سے ہوگی؟خدا سے ہوگی لیکن وسیلہ کون ہوگا؟ حضرت ہارون علیہ السلام۔
تو خدا سے طالب کیا گیا ہے کہ اے خدا تو حضرت ہارون علیہ السلام کے واسطے سے میرے بازوﺅں کو مضبوط کر دے اس کا مطلب ہے کہ جب خدا حضرت موسیٰعلیہ السلام کو طاقت دینا چاہتا ہے تو حضرت ہارون علیہ السلام کے واسطے سے دے گا ۔
سوال: تو کیا حضرت موسیٰ علیہ السلام کہہ سکتے ہیں کہ ”یا ہارون علیہ السلام مدد“ اے ہارون علیہ السلام میری مدد کرو؟
جواب: ۔جی ہاں بالکل کہہ سکتے ہیں۔
جیسا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام جب کوہِ طور پر گئے ہیں تو حضرت ہارون علیہ السلام کو کہا کہ میرا کام تم سنبھالو میں کوہِ طور پر جا رہا ہوں ۔
سوال: ۔قبلہ صاحب تو یہ سب کچھ کرنے کے لئے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ”کن ناصراً وخلیفتہ باذن اللہ“ بھی نہیں کہا؟
جواب: جی بالکل! انہوں نے نہیں کہا کیونکہ خدا نے ہارون علیہ السلام کو ان کے لئے معین کر دیا تھا کیونکہ حضرت موسیٰعلیہ السلام نے پہلے دعا میں کہہ دیا تھا کہ مجھے اس کے واسطہ سے طاقت دو اس کومیری مدد کا ذریع بناﺅ۔ خداوندعالم نے کہا کہ تمہاری دعا قبول ہو گئی ہے جب دعا قبول ہو گئی تو اس کا مطلب یہ ہے کہ خدا کہتا ہے کہ میں ہارون علیہ السلام کے واسطے سے تمہاری مدد کروں گا ۔پس حضرت موسیٰ اس کے بعد اپنے سارے کاموں میں ہارونعلیہ السلام سے مدد مانگتے تھے اور ہارون علیہ السلام سے کہتے تھے کہ تم فلاں کام میں میری مدد کرو تو یہ عمل ”ایاک نستعین“ کے منافی نہیںہے۔
الصادق جعفر بن محمد عليهما السلام يقول قال جدي رسول الله صلى الله عليه وآله ملعون ملعون من يظلم بعدي فاطمة ابنتي ويغصبها حقها ويقتلــــها
امام جعفر ع سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ حضور ص نے فرمایا ملعون ہے ملعون ہے جو میرے بعد میری بیٹی فاطمہ پے ظلم کرے گا اور اس کا حق غصب کرے گا اور اسے قتل کرے گا۔موسوعة أحاديث أهل البيت (ع) – الشيخ هادي النجفي – ج ١١ – الصفحة ٢٧
العدد القوية – علي بن يوسف الحلي – الصفحة ٢٢٥
دیوباندروں،واھابڑوں کی نبی اکرم نورِمجسم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جیسا بنانے کی گھناؤنی سازش۔۔۔۔باۓ علّامہ کوکب نورانی مد ظلہ عالی۔۔۔۔زلزلہ
امام حسن عسکری علیہ السلام کے پندونصائح حکم اورمواعظ میں سے چند نمونہ یہ ہیں:
۱ ۔ دوبہترین عادتیں یہ ہیں کہ اللہ پرایمان رکھے اورلوگوں کوفائدے پہنچائے۔
۲ ۔ اچھوں کودوست رکھنے میں ثواب ہے۔
۳ ۔ تواضع اورفروتنی یہ ہے کہ جب کسی کے پاس سے گزرے توسلام کرے اورمجلس میں معمولی جگہ بیٹھے۔
۴ ۔بلاوجہ ہنسنا جہالت کی دلیل ہے۔
۵ ۔پڑوسیوں کی نیکی کوچھپانا، اوربرائیوں کواچھالناہرشخص کے لیے کمرتوڑدینے والی مصیمقام شیعان علی علیہ السلام روز محشر : : : : : :سلیمان دیلمی کا کہنا ہے: میں امام صادق علیہ السلام کی خدمت میں تھا کہ ابو بصیر سانس پھولے ہوئے وارد خانہ ہوئے جب بیٹھ گئے امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: کیوں سانس پھولی ہے؟عرض کیا : اے فرزند رسول ! میرا سن زیادہ ہو گیا ہے دماغ کی ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اور موت اب نزدیک ہے اس حال میں کہ مجھے نہیں معلوم آخرت میں میرا کیا انجام .

ولایت علی صلوات اللہ علیہ”ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ (ﺹ) ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﯽ (ص) ﻧﮧ ﮬﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﻓﺖ ﻧﮧ ﮬﻮﺳﮑﺘﯽ ﻧﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮬﻮﺗﯽ ﻧﮧ ﺛﻮﺍﺏ ﻭ ﻋﺬﺍﺏ – ﻋﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﺣﺎﺋﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺳﮑﺘﺎ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺧﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭘﺮﺩﮦ ﮬﯿﮟ – ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﺟﺴﮑﺎ ﺩﻝ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﺟﻦ ﮬﻮ ﯾﺎ ﺍﻧﺲ ﺍﺳﮯ ﻭﻻﯾﺖ ﻋﻠﯽ (ص) ﮐﯽ ﻣﻌﺮﻓﺖ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﮑﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺳﮯ ﺍﻧﮑﯽ ﻣﻌﺮﻓﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺭﮐﮭﺎ- ﺍﺱ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﺟﺴﮑﮯ ﻗﺒﻀۂ ﻗﺪﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﮬﮯ ﺁﺩﻡ ﮐﯽ ﺧﻠﻘﻌﺖ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮑﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﺒﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﻭﻻﯾﺖ ﻋﻠﯽ (ص) ﮐﺎ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮬﮯ – ﺍﺳﮑﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﺟﺴﮑﮯ ﻗﺒﻀۂ ﻗﺪﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﮬﮯ ﺍﺑﺮﺍﮬﯿﻢ (ص) ﮐﺎ ﻣﻠﮑﻮﺕ ﺯﻣﯿﻦ ﻭ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺧﻠﯿﻞ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺧﻄﺎﺏ ﻋﻄﺎ ﮬﻮﻧﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﺒﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﯽ (ص) ﮐﯽ ﻭﻻﯾﺖ ﮐﮯ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ – ﺍﺳﮑﯽ ﻗﺴﻢ ﺟﺴﮑﮯ ﻗﺒﻀﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﮬﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﯽ ﻭ ﻋﯿﺴﯽ ﮐﻮ ﻋﺎﻟﻤﯿﻦ ﮐﯿﻠﮱ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﺒﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﯽ (ص) ﮐﯽ ﻭﻻﯾﺖ ﮐﮯ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮬﮯ – ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﺟﺴﮑﮯ ﻗﺒﻀﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﮬﮯ ﻣﺨﻠﻮﻕ ، ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻋﺒﺪﯾﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﻋﻠﯽ ﺍﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻃﺎﻟﺐ ﮐﯽ ﻭﻻﯾﺖ ﮐﮯ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺳﮯ.ﺣﻮﺍﻟﮧ: ﺑﺤﺎﺭ ﺍﻷﻧﻮﺍﺭ – ﺍﻟﻌﻼﻣﺔ ﺍﻟﻤﺠﻠﺴﻲ – ﺝ ٤٠ – ﺍﻟﺼﻔﺤﺔ ٩٦
شیعہ کا کلمہ لاالہ الااللہ محمد الرسول اللہ علی ولی اللہ وصی رسول اللہ وخلیفتہ بلا فصل یعنی ہم کلمہ میں تین گواہیاں دیتے ہیں۔ اللہ ایک ہے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں اور علی (ع) اللہ کے ولی اور وصی رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ہیں اور بغیر کسی فاصلہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خلیفہ ہیں۔
اب ہم ان تینوں گواہیوں پر قرآن سے صریح حکم ثابت کرتے ہیں۔
قرآن مجید پارہ نمبر 6 سورۃ المائدہ کی آیہ 55 میں ارشاد ہوتا ہے۔انما ولیکم اللہ و رسولہ والذین امنو الذین یقیمون الصلوۃ ویوتون الزکوۃ وھم راکعون
ترجمہ:۔ سوائے اس کے نہیں کہ تم لوگوں کا اللہ ولی ہے اور اس کا رسول(ص) اور وہ ایمان والے جو نماز کو قائم کرتے ہیں اور بحالتِ رکوع زکٰوۃ دیتے ہیں۔
اس آیت میں بھی تین گواہیاں بیان ہو رہی ہیں دو تو واضح ہیں تیسری مخفی ہے مگر اتنی مخفی بھی نہیں کہ صاحبِ عقل انسان کو سمجھ نہ آئے اب ذرا اہلِ سنت کی درج ذیل کتب میں ملاحظہ فرمائیں کہ یہ آیت دراصل حضرت علی علیہ اسلام کی شان میں نازل ہوئی۔
1:۔ تفسیر جامع البیان ابنِ جریر طبری مطبوعہ دارالمعارف مصر جلد 10 صفحہ 225
2:۔ تفسیر حافظ ابنِ کثیر دمشقی مطبوعہ مصر جلد 3 صفحہ 329
3:۔ تفسیرِ خازن مطبوعہ مصر جلد اول صفحہ 506
4:۔ تفسیر درمنثور سیوطی مطبوعہ مصر جلد 2 صفحہ 293
5:۔ تفسیرِ حسینی (فارسی) مطبوعہ نولکشور لکھنو جلد اول صفحہ 150
6:۔ تفسیرِ قادری (اردو ترجمہ تفسیر حسینی) مکتبہ مصطفائی کشمیری بازار لاہور جلد اول صفحہ 245
7:۔ منتخب کنزالعمال بر حاشیہ مسند حنبل مطبوعہ مصر جلد 5 صفحہ 38
اب تیسری گواہی بھی ہمیں مل گئی یعنی علی ولی اللہ تو اب ذرا ناصبی حضرات اپنے گریبان میں منہ ڈالیں اور وہاں سے تعصب علی علیہ اسلام کی سیاہی نکال کر حق یا علی (ع) کا نعرہ لگائیں۔
Photo: ‎شیعہ کا کلمہ لاالہ الااللہ محمد الرسول اللہ علی ولی اللہ وصی رسول اللہ وخلیفتہ بلا فصل یعنی ہم کلمہ میں تین گواہیاں دیتے ہیں۔ اللہ ایک ہے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں اور علی (ع) اللہ کے ولی اور وصی رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ہیں اور بغیر کسی فاصلہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خلیفہ ہیں۔

اب ہم ان تینوں گواہیوں پر قرآن سے صریح حکم ثابت کرتے ہیں۔

قرآن مجید پارہ نمبر 6 سورۃ المائدہ کی آیہ 55 میں ارشاد ہوتا ہے۔انما ولیکم اللہ و رسولہ والذین امنو الذین یقیمون الصلوۃ ویوتون الزکوۃ وھم راکعون

ترجمہ:۔ سوائے اس کے نہیں کہ تم لوگوں کا اللہ ولی ہے اور اس کا رسول(ص) اور وہ ایمان والے جو نماز کو قائم کرتے ہیں اور بحالتِ رکوع زکٰوۃ دیتے ہیں۔

اس آیت میں بھی تین گواہیاں بیان ہو رہی ہیں دو تو واضح ہیں تیسری مخفی ہے مگر اتنی مخفی بھی نہیں کہ صاحبِ عقل انسان کو سمجھ نہ آئے اب ذرا اہلِ سنت کی درج ذیل کتب میں ملاحظہ فرمائیں کہ یہ آیت دراصل حضرت علی علیہ اسلام کی شان میں نازل ہوئی۔

1:۔ تفسیر جامع البیان ابنِ جریر طبری مطبوعہ دارالمعارف مصر جلد 10 صفحہ 225

2:۔ تفسیر حافظ ابنِ کثیر دمشقی مطبوعہ مصر جلد 3 صفحہ 329

3:۔ تفسیرِ خازن مطبوعہ مصر جلد اول صفحہ 506

4:۔ تفسیر درمنثور سیوطی مطبوعہ مصر جلد 2 صفحہ 293

5:۔ تفسیرِ حسینی (فارسی) مطبوعہ نولکشور لکھنو جلد اول صفحہ 150

6:۔ تفسیرِ قادری (اردو ترجمہ تفسیر حسینی) مکتبہ مصطفائی کشمیری بازار لاہور جلد اول صفحہ 245

7:۔ منتخب کنزالعمال بر حاشیہ مسند حنبل مطبوعہ مصر جلد 5 صفحہ 38

اب تیسری گواہی بھی ہمیں مل گئی یعنی علی ولی اللہ تو اب ذرا ناصبی حضرات اپنے گریبان میں منہ ڈالیں اور وہاں سے تعصب علی علیہ اسلام کی سیاہی نکال کر حق یا علی (ع) کا نعرہ لگائیں۔‎

رسول خُدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:رمضان المبارک کے مہینے میں قرآن مجید کی ایک آیت کا پڑھنا دوسرے مہینوں میں پورے قرآن پڑھنے کے برابر کا اجر و ثواب رکھتا ہےقال رسول الله (ص): و من تلا فيه آية من القرآن كان له مثل أجر من ختم القرآن في غيره من الشهور
The holy Prophet (PBUHP) said: “…He who recites in The month of Ramadan one verse from Quran, his reward will be as if he recites the whole Quran in other months.”
وسائل الشيعة ج10 ص313، بحار الأنوار ج93 ص356، اقبال الأعمال ص2
الأمالي للصدوق ص93، روضة الواعظين ج2 ص345، عيون أخبار الرضا (ع) ج1 ص295، فضائل الأشهر الثلاثة ص77، مصباح الكفعمي ص633
رسول خُدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

رمضان المبارک کے مہینے میں قرآن مجید کی ایک آیت کا پڑھنا دوسرے مہینوں میں پورے قرآن پڑھنے کے برابر کا اجر و ثواب رکھتا ہے

قال رسول الله (ص): و من تلا فيه آية من القرآن كان له مثل أجر من ختم القرآن في غيره من الشهور

The holy Prophet (PBUHP) said: "...He who recites in The month of Ramadan one verse from Quran, his reward will be as if he recites the whole Quran in other months."

وسائل الشيعة ج10 ص313، بحار الأنوار ج93 ص356، اقبال الأعمال ص2

الأمالي للصدوق ص93، روضة الواعظين ج2 ص345، عيون أخبار الرضا (ع) ج1 ص295، فضائل الأشهر الثلاثة ص77، مصباح الكفعمي ص633

” Khubsurat Haqiqat “ Hazrat Abbas Alamdar
k Roza Mubarak k niche sadion se Pani unki
Qabar ka tavaaf kr rha hai koi nhi janta k ye
Pani kahan se aata hai. Jb k ye Pani aj tak
khrab nahi hua. pANI me ak khas qisam k
phool b khilte hain jinhain“GUL – E – ABBAS
” kha jata ha.Ehle dil kehty hain k ye Zery
Zameen Neher- e – Furaat ha jo Hazrat
Abbas Alamdar se mafi mang rhi
ha.”SUBHANALLAH”
” Khubsurat Haqiqat “ Hazrat Abbas Alamdar

k Roza Mubarak k niche sadion se Pani unki

Qabar ka tavaaf kr rha hai koi nhi janta k ye

Pani kahan se aata hai. Jb k ye Pani aj tak

khrab nahi hua. pANI me ak khas qisam k

phool b khilte hain jinhain“GUL – E – ABBAS

” kha jata ha.Ehle dil kehty hain k ye Zery

Zameen Neher- e – Furaat ha jo Hazrat

Abbas Alamdar se mafi mang rhi

ha.''SUBHANALLAH''

ڈنمارک کے شہر اسکاگن(Askagn) میں قرآن کریم کے اس معجزے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جہاں بالٹک سمندر اور شمالی سمندر دونوں آپس میں ملتے ہیں ۔ یہ دونوں سمندر جو مخالف سمت سے آپس میں ملتے ہیں لیکن ان کا پانی مکمل طور پر ایک دوسرے سے الگ رہتا ہے جس کی بنا پر یہ خوبصورت منظر دکھائی دیتا ہے اور اللہ

کی قدرت کا کرشمہ نظر آتا ہے۔

یہ وہی عجیب و غریب سمندر ہے جس کےبارے میں قرآن کریم کا ارشاد ہے:

سورہ رحمن؛

مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیانِ (19) بَیْنَهُما بَرْزَخٌ لا یَبْغِیانِ (20) فَبِأَیِّ آلاءِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ (21) یَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَ الْمَرْجانُ (22)

(19) اس نے دو دریا بہائے ہیں جو آپس میں مل جاتے ہیں (20) ان کے درمیان حد فا صلِ ہے کہ ایک دوسرے پر زیادتی نہیں کرسکتے(21) تو تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے (22) ان دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں۔

سورہ فرقان؛

« و هو الذی مَرَجَ البحرینِ هذا عَذبٌ فُراتٌ و هذا مِلحً اُجاجً وَ جَعَلَ بَینَهما بَرزَخا و حِجراً مَهجوراً»(53)

اور وہی خدا ہے جس نے دونوں دریاؤں کو جاری کیا ہے اس کا پانی مزیدار اور میٹھا ہے اور یہ نمکین اور کڑواہے اور دونوں کے درمیان حدُ فاصل اور مضبوط رکاوٹ بنا دی ہے۔
ڈنمارک کے شہر اسکاگن(Askagn) میں قرآن کریم کے اس معجزے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جہاں بالٹک سمندر اور شمالی سمندر دونوں آپس میں ملتے ہیں ۔ یہ دونوں سمندر جو مخالف سمت سے آپس میں ملتے ہیں لیکن ان کا پانی مکمل طور پر ایک دوسرے سے الگ رہتا ہے جس کی بنا پر یہ خوبصورت منظر دکھائی دیتا ہے اور اللہ
کی قدرت کا کرشمہ نظر آتا ہے۔
یہ وہی عجیب و غریب سمندر ہے جس کےبارے میں قرآن کریم کا ارشاد ہے:
سورہ رحمن؛
مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیانِ (19) بَیْنَهُما بَرْزَخٌ لا یَبْغِیانِ (20) فَبِأَیِّ آلاءِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ (21) یَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَ الْمَرْجانُ (22)
(19) اس نے دو دریا بہائے ہیں جو آپس میں مل جاتے ہیں (20) ان کے درمیان حد فا صلِ ہے کہ ایک دوسرے پر زیادتی نہیں کرسکتے(21) تو تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے (22) ان دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں۔
سورہ فرقان؛
« و هو الذی مَرَجَ البحرینِ هذا عَذبٌ فُراتٌ و هذا مِلحً اُجاجً وَ جَعَلَ بَینَهما بَرزَخا و حِجراً مَهجوراً»(53)
اور وہی خدا ہے جس نے دونوں دریاؤں کو جاری کیا ہے اس کا پانی مزیدار اور میٹھا ہے اور یہ نمکین اور کڑواہے اور دونوں کے درمیان حدُ فاصل اور مضبوط رکاوٹ بنا دی ہے۔

Edit

No comments:

Post a Comment